Advertisement

صدر مملکت کا بالاکوٹ میں سیاحتی مرکز قائم کرنے کے لئے صوبائی حکومت پر زور

صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے انتہائی اہم اعلان کردیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے بالاکوٹ میں سیاحتی مرکز قائم کرنے کے لئے صوبائی حکومت پر زور دیا گیا ہے۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صدر پاکستان نے بالاکوٹ میں موجود شہداء کے مقبرے پر حاضری دیتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ہے۔

 

 اس سے متعلق بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ کے پی حکومت سے کہا ہے کہ وہ بالاکوٹ میں سیاحتی مرکز قائم کرے تاکہ پاکستانیوں کو ہماری آزادی کی تاریخ اور ہمارے بہادر ہیروز سے آگاہ کیا جا سکے۔

تصویر میں 1831 کے بالاکوٹ کے شہداء کی قبروں پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جن میں سید احمد بریلوی اور شاہ اسماعیل شامل ہیں۔

اس موقع پر صدر نے برطانوی راج اور مہاراجہ رنجیت سنگھ کے خلاف اٹھنے والے شہید ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version