Advertisement

عمران خان کی سیاست جھوٹ پر مبنی ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کوایک بار پھر پنجاب میں بدترین شکست ہوئی ہے اور ان کا جھوٹ بھی  سامنے آگیا ہے کہ ان کی سیاست ضھوٹ پر مبنی ہے۔

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کس منہ سے لوگوں کو اخلاقیات کا درس دے رہے ہیں جبکہ انہوں نے پھر وہی دھمکیاں دینی اور ٹوئٹر پر ٹرینڈ چلانا شروع کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب وہ شخص اخلاقیات سکھائے گا جس کا کوئی اخلاق اور کردار نہیں ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ ابھی سینیٹ کا الیکشن ہوا تھا، یوسف گیلانی عددی حساب سے زیادہ تھے لیکن عمران خان کو اس وقت اخلاقیات نظر نہیں آئی ،  تب تم نے پیپلز پارٹی کے حق پہ ڈاکہ ڈالا آج تمہارے ساتھ وہی مقافات عمل ہو رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان اور ان کے چمچے اپنے پروپیگنڈے پر معافی مانگیں، پیسوں پر بکنے والی پی ٹی آئی خود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version