بالوں میں چیونگم چپک جائے تو کیا کریں؟ جانئیے

اگر آپ کے بالوں یا کپڑوں پر چیونگم لگ جائے تو اسے اتارنے کے لئے کئی طریقے استعمال کرتے ہوں گے۔
اکثر بچے تو اسکول سے چیونگم بالوں یا کپڑوں میں لگا کر آجاتے ہیں جس کی وجہ سے ماؤں کو بہت مشکل ہوتی ہے لیکن آج ہم آپ کو اس طرح کی چیونگم سے چھٹکارے کا آسان طریقہ بتائیں گے۔
اگر بالوں چیونگم چپک جائے:
بالوں یا کپڑوں پر چیونگم چپک جائے توبڑی مشکل سے نکلتی ہے ، اگر بالوں میں چیونگم چپک جائے تو اس پر تھوڑی سی سافٹ ڈرنگ ڈال کر دیکھیں، تھوڑی دیر کی کوشش سے ہی چیونگم بالوں کو بغیر نقصان پہنچائے اتر جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

