عریانیت کی تمام حدیں پار، عرفی جاوید کی انتہائی بولڈ تصاویر وائرل

بھارتی ٹی وی کے سب سے مشہور ریئلٹی شو بگ باس کی سابقہ کنسٹیسٹنٹ عرفی جاوید کی نیم برہنہ تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں۔
عرفی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ بولڈ تصاویر اور ویڈیو کو شیئر کیا ہے، جس پر سوشل میڈیا صارفین مختلف جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ عوامی مقامات ہوں یا پھر ایئرپورٹ عرفی نے ہر جگہ اپنے ڈریسنگ سینس سے سبھی کو راغب کیا۔
عرفی جاوید ٹی وی اسٹار ہونے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کی دنیا کا بھی بڑا نام ہیں۔
واضح رہے کہ عرفی سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں، وہ اپنے شاندار لیکن بولڈ اور عریاں ڈریسنگ سینس کے ذریعہ فینز کے بیچ سرخیوں میں رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

