Advertisement

لاہور: ایدھی ایمبولینس سروس کا ڈرائیور گینگسٹر نکلا

ایدھی ایمبولینس سروس کا ڈرائیور ساتھیوں کی مدد سے ایدھی فاونڈیشن کا کیش لوٹتا تھا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے ایدھی فاونڈیشن کا کیش لونٹے والے ملزم عرفان کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم ایدھی فاونڈیشن میں بطورِ ڈرائیور کام کرتا تھا، ملزم کولیکشن سینٹرز کی رقم کو واپسی پر ساتھیوں کی مدد سے چھین کر فرار ہو گیا تھا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن وقار کھرل کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او لیاقت آباد نے ٹیم کے ہمراہ انٹلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے ملزم عرفان کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے چھینی گئے 43 لاکھ روپے برآمد ہوئے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 ان کا مزید کہنا تھا کہ ملزم کے دیگر دو ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں، جلد گرفت میں ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version