Advertisement

ملک کی تباہی کا ذمہ دار عمران خان ہے، حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ملک کی تباہی کا ذمہ دار عمران خان ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کے باوجود قبائل کے مسائل بڑھ گئے ہیں۔

ترجمان پی ڈی ایم نے کہا کہ ملک کی تباہی کا ذمہ دار عمران خان ہے، معاشی معاہدے ہوچکے دیوالیہ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں۔

حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نئے انتخابات چاہتے ہیں تو پنجاب اور خیبرپختونخوا سے استعفیٰ دیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران نیازی کا دور گزر گیا، بد تمیزی بد کلامی جھوٹ اور فساد کی سیاست پی ٹی آئی کا ایجنڈا ہے، خامیوں اور  برائیوں کے حامل پارٹی کی جیت ملک اور قوم کے مستقبل کے لیے نیک شگون نہیں ہے۔

Advertisement

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں پی ٹی آئی ہی ہارس ٹریڈنگ کے مرتکب ہوئے ہیں، پنجاب کا وزیراعلی ٰحمزہ شہباز شریف ہی ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version