Advertisement

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن، ڈی ایچ اے ڈیفنس، سی ویو، صدر اور بزرٹہ لائن پر تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ آج سارا دن مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری رہے گی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ اس وقت بحرہ عرب پر ہے، سمندر سے نمی و تقویت حاصل کر کے ساحلی علاقوں میں گہرے بادل بن رہے ہیں، اگر سسٹم اسی شدت سے آگے بڑھا تو آج کافی شدت سے بارش ہوگی۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں کم سے کم 150 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی جاسکتی ہے جبکہ آج شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے اچھے امکانات ہیں اور بارش سے قبل گردآلود آندھی چلنے کا بھی امکان ہے۔

واضح رہے کہ کراچی میں رواں ہفتے سے وقفے وقفے سے تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث بعض سڑکوں اور گلیوں میں پانی جمع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ای چالان سسٹم کا نفاذ؛ ٹریفک اہلکاروں کے ضلعی پولیس میں تبادلوں پر پابندی عائد
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version