Advertisement

امریکا میں ایک گھر کے باہر عجیب و غریب مخلوق کی نشاندہی

 امریکہ میں ایک گھرکے باہر عجیب و غیریب مخلوق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی سی سی ٹی وی کی ویڈیو دکھ کر انٹرنیٹ صارفین ششد رہ گئےہیں۔

سیکیورٹی کیمرا میں ایک نامعلوم مخلوق کو چلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔

ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ یہ امریکہ کے ایک گھر کے باہر کا منظر ہے۔

ویڈیو میں اس مخلوق کو گھر کے مالک کی گاڑی کے قریب احتیاط سے آگے بڑھتے اور ادھر ادھر دیکھتے ہوئے دیکھا جاتا ہے۔

Advertisement

کلپ کی آڈیو میں ایک شخص کو یہ بھی کہتے ہوئے سنا جا رہا ہے کہ آپ اس کا چہرہ صاف دیکھ سکتے ہیں۔

تاہم اس ویڈیو کے حوالے کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ کوئی نا معلوم مخلوق نہیں لگ رہی بلکہ ایسا لگ رہا ہے کہ کسی نے اس قسم کا لباس پہنا ہوا ہے۔

Advertisement

 جبکہ کچھلوگوں اس ویڈیو میں دکھنے والی عجیب و غریب مخلوق کو سچ ہی کہہ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ ویڈیو 33 سیکنڈ پر مشتعمل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version