Advertisement

بلوچستان میں طوفانی بارشیں، صوبے بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ

بلوچستان میں طوفانی بارشون کے باعث حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔

 اس حوالے سے پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں کے دوران صوبے بھر میں بڑے پیمانے پرنقصانات ہوئے ہیں جس میں اب تک 77 افراد جاں بحق اور 48 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پی ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بارشوں کے باعث 670 مکانات سمیت 5 برج تباہ ہوئے ہیں۔

اسکے علاوہ  600 سولر پلیٹس، الیکٹرک پول اور زرعی اراضی کو نقصان ہوا ہے جبکہ برساتی نالوں، کاریزات اور آبی گزرگاہوں پر آبادکاری نقصان کی بڑی وجہ ہیں۔

صوبائی حکومت نے بارشوں کے باعث ہونے والے نقصان کے ازالے کیلئے وفاق سے 50ارب روپے کے پیکج کا مطالبہ کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version