Advertisement

ہمارا ملک جو ترقی کر رہا تھا آج اس کی معیشت تباہ ہو چکی ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا ملک جو ترقی کر رہا تھا آج اس کی معیشت تباہ ہو چکی ہے۔

 سپریم کورٹ رجسٹری میں میڈیا ٹاک کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ اب سے کچھ دیر کے بعد سماعت شروع ہونے والی ہے، ہمارا ملک جو ترقی کر رہا تھا آج اس کی معیشت تباہ ہو چکی ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کل جو پنجاب اسمبلی میں ہوا اس بات سے آپ سیاسی بحران کا اندازا کر سکتے ہیں، کل پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر نے آئین کو ملیا میٹ کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ شجاعت صاحب سے جا کر کاغذ پر انگوٹھا لگوایا گیا، یہ عوام کی منتخب حکومت نہیں ہے۔

فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ زرداری سیاست کرنی ہے تو الیکشن نہیں اوکشن کروا لیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
Next Article
Exit mobile version