Advertisement

’لوگ میرے پاؤں پر بھی تنقید کرتے ہیں‘، آمنہ الیاس

پاکستان فلم و ٹی وی کی پر کشش اداکارہ آمنہ الیاس نے اپنے پاؤں پر ہونے والی تنقید پر ردعمل کا اظہار کردیا۔

سوشل میڈیا پر آمنہ الیاس کا نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کا ایک کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں اپنے پیروں پر کی جانے والی تنقید سے متعلق بات کرتے دیکھا گیا۔

آمنہ الیاس نے بتایا کہ میں نے اداکارہ ایمن خان کے ہمراہ منال کے ویڈنگ ڈنر کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی جس پر کیا جانے والا ایک کمنٹ بہت وائرل ہوا تھا۔

وائرل کمنٹ میں صارف نے لکھا تھا کہ باجی جتنا میک اپ اپنے feets پر لگایا ہے تھوڑا پاؤں پر بھی لگالیتی، جس پر میں نے صارف سے کمنٹ کرتے ہوئے پوچھا کہ foot یا feet؟

دوسرا سوال یہ کہ آپ نے چاٹنا ہے کیا؟ جس کے پیش نظر میرا مقصد یہ تھا کہ میرے پیروں سے آپ کو کیا لینا دینا؟

اس سے قبل آمنہ الیاس نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا تھا کہ انڈسٹری سے وابستہ میری کچھ ساتھی فنکارائیں پیسوں کی خاطر ایک عرصے سے رنگ گورا کرنے والی کریم کی تشہیر کر رہی ہیں۔

Advertisement

ماڈل نے لکھا کہ عوامی شخصیت ہونے کے ناطے ہمارا یہ کام ہے کہ ہم دوسرے کو اس کی خوبصورتی کا احساس کرائیں نہ کہ اسے شرمندہ کریں کہ وہ خوبصورت نہیں، اس طرح کی فکر کو پروان چڑھانے والوں کو شرم آنی چاہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version