Advertisement

‘حکومتیں بچانے کی خاطر خط لے کر مارے مارے پھرنے والے کبھی عوام کا درد بھی سمجھیں’

احمد سلمان بلوچ

احمد سلمان بلوچ

 رہنما جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ نے کہا ہے کہ حکومتیں بچانے کی خاطر خط لے کر مارے مارے پھرنے والے کبھی عوام کا درد بھی سمجھیں۔

تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کا وحدت روڈ پر مہنگائی کیخلاف نئے انداز میں احتجاج  کیا گیا ہے جبکہ احتجاج کی قیادت رہنما جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ نے کی۔

انہوں نے کہا کہ وزارت اعظمی لینے کی خاطر آئی ایم ایف کی غلامی کی خاطر مہنگائی کرنے والے شہباز شریف بس دس کلومیٹر کے وزیر اعظم رہ گئے ہیں۔

 احمد سلمان بلوچ کا کہنا تھا کہ ٹرسٹی وزیر اعلی حمزہ شہباز اب ٹرسٹ ورتی  بھی نہیں رہے، حکومتیں بچانے کی خاطر خط لے کر مارے مارے پھرنے والے کبھی عوام کا درد بھی سمجھیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے جب بھی عوام کے نام خط لکھا مہنگے ڈالر ، مہنگے پڑول ، بجلی مزید مہنگی کا خط ہی لکھا ہے۔

Advertisement

 احمد سلمان بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ عوام کو جب بھی خط ملا بجلی کی لوڈشیڈنگ ، آٹا نایاب ، گھی مہنگے کا ملا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version