Advertisement

عامر لیاقت کی موت ایک قتل ہے، قتل میں ملوث افراد کون؟ وکیل کے سنسنی خیز انکشافات 

ڈاکٹر عامر لیاقت

مذہبی اسکالر، سیاست دان اور ٹی وی میزبان مرحوم ڈاکٹرعامرلیاقت کے وکیل ایڈوکیٹ جمشید قاضی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر صاحب کی موت ایک قتل ہے۔

اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرعامر لیاقت کی لیک ہونے والی آخری ویڈیوزان کے کراچی والے گھرکی نہیں تھی، کیوں کہ میں نے ان کے خداداد کالونی والے گھر کو بہت اچھی طرح دیکھا ہوا ہے۔ اور اس وقت وہ کراچی میں نہیں اسلام آباد میں تھے۔

جہاں تک میں سمجھتا ہوں وہ ویڈیوایم این اے ہاسٹل کی ہیں، لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اتنی محفوظ جگہ پر ان کی خواب گاہ کے اندر کی ویڈیو کون بناسکتا ہے؟

جب کوئی قریبی شخص شامل نہیں تھا تو ان کی ویڈیوز اورتصاویرکیسے لیک ہوگئیں ؟

ایڈوکیٹ جمشید قاضی نے مزید کہا کہ یہ ایک قتل ہے جس میں ان کی تیسری اورسابق بیوی دانیہ شاہ کو بھی شامل تفتیش کیا جائے۔ کیوں کہ اس آخری ویڈیو لیکس نے ڈاکٹر صاحب کو بہت دل گرفتہ کردیا تھا۔

Advertisement

میں سمجھتا ہوں کہ ڈاکٹرعامرلیاقت سے محبت کرنے والا کوئی بھی فرد دانیہ شاہ کے خلاف کیس دائر کرسکتا ہے ، کرمنل چارج کرسکتا ہے اور اس کے لیے ہم ہر قانونی طریقہ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version