Advertisement

سنی لیون کے بنگالی گانے نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

بھارتی اداکارہ سنی لیون کے بنگالی گانے نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

حال ہی میں اداکارہ کا ریلیز ہونے والے بنگالی گانے نے 10 ملین ویوز حاصل کر کے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

اداکارہ سنی لیون کے مداحوں کے جانب سے اداکارہ کے اس گانے کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سےقبل اداکارہ سنی لیونی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

Advertisement

اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ انسٹاگرام پر ان کے 50 ملین فالووز پورے ہوچکے ہیں۔

سنی کا کہنا تھا کہ وہ اس موقع پر بہت خوش ہیں اور اپنی انسٹاگرام فیملی کے ساتھ پارٹی کرنا چاہتی ہیں جس کے لئے یہ ڈانس ویڈیو شیئر کی ہے۔

سنی لیونی نے اپنے فالووز سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان سب کا شکریہ  بھی ادا کیا تھا۔

اس موقع  پر سنی لیونی نے چند سوالات کے جوابات بھی پیش کیے ہیں جو کہ ان کے فینز نے سب سے زیادہ پوچھے تھے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا تھا کہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ 50 ملین فالووز  حاصل کرنا بہت آسان بات ہے اور یہ سب راتوں رات ہوجاتا ہے جبکہ ایسا نہیں ہے کیونکہ اس کے لئے ایک اچھی ٹیم اور محنت کی ضرورت ہوتی ہے۔

اسکے علاوہ سنی نے بتایا تھا کہ انہیں مذاق کی ویڈیوز پوسٹ کرنے میں سب سے زیادہ مزہ آتا ہے جبکہ ورک آؤٹ ویڈیوز پوسٹ کرنے کا انہیں کوئی شوق نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version