Advertisement

گھوڑے پر سوار کتے کی ویڈیو وائرل

گھوڑے پر سوار کتے کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو  گئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جسے اب تک لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں۔

https://twitter.com/Yoda4ever/status/1548121488313778176?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1548121488313778176%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1113504

وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک کتے کو گھوڑے کی پشت پر سوار دیکھا جا سکتا ہے۔

گھوڑا پورے شہر میں دوڑتا رہا اور ٹریفک لائٹس پر بھی رُک گیا جبکہ کُتا اُس گھوڑے کی پیٹھ پر بیٹھا سواری سے لطف اندوز ہوتا نظر آیا۔

Advertisement

تاہم واضح نہیں ہوسکا ہے کہ یہ ویڈیو کس مقام پر بنائی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version