وفاقی کابینہ اجلاس، لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے اقدامات کا فیصلہ آج کیا جائے گا

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے اقدامات کا فیصلہ آج کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس کے لئے چار نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔
اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ میں حالیہ لوڈ شیڈنگ پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے اقدامات کا فیصلہ بھی کیا جائے گا۔
وفاقی کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں سمیت لیجسلیٹو کمیٹی کے فیصلوں کی منظوری دی جائیگی۔
کابینہ آڈیٹرز کی تقرری کی بھی منظوری دے گی اور اجلاس میں سیاسی صورتحال سمیت اہم امور بھی زیر غور آئیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

