Advertisement

ماں نے پلاسٹک سرجری کروانے کیلئے بچے کو فروخت کردیا

روسی خاتون کو 3600 میں اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کروانے کے لیے اپنے نومولود بچے کو فروخت ک ردیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 7 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے میں اپنا بچہ فروخت کرنے پر پولیس نےگرفتار کر لیا ہے۔

مذکورہ عورت نے 25 اپریل کو روس کے جنوبی شہر کاسپیسک کے ایک اسپتال میں بچے کو جنم دیا اور اسے صرف 5 دن بعد والدین بننے کے خواہاں ایک مقامی جوڑے کو فروخت کر دیا۔

اس حوالے سے روسی حکام کا کہنا ہے کہ اپنے بچے کو جوڑے کو حوالے کرتے وقت اسے 360 امریکی ڈالر دیے گئے۔

 جبکہ 4 ہفتے کے بعد خاتون کو مکمل رقم ادا کی گئی۔

Advertisement

بعد ازاں پولیس کو واقعے کی اطلاع مل گئی جس نے اس خاتون کو گرفتار کر لیا۔

تاہم خاتون اور نومولود بچے کو گود لینے والے جوڑے کو فوری طور پر حراست میں لے لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ بچے کو گود لینے والے جوڑے نے مبینہ طور پر تفتیش کاروں کو بتایا ہے کہ خاتون نے انہیں بچہ اور اس کا پیدائشی سرٹیفکیٹ دیا تھا جبکہ براہِ راست مکمل رقم لینے سے انکار کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version