Advertisement

ہواوے کمپنی نے اپنے آپریٹنگ سسٹم کے نئے ورژن کا اعلان کردیا

ہواوے کمپنی نے نہ صرف اپنے آپریٹنگ سسٹم کے نئے ورژن کا اعلان کیا ہے بلکہ اس کے سی ای او اس کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے ۔

 ہواوے  27 جولائی کو ایک ایونٹ کرنے جارہا ہے جس کے اندر آپ ہواوے کا ہارمنی او ایس 3 آپریٹنگ سسٹم دیکھ سکیں گے۔ اس ضمن میں ہواوے کے سی ای اورچرڈ یو نے ایک ٹیزراور مختصر سی ویڈیو وائی بو اکاوَنٹ پر ریلیز کی ہے جو چائنا کا فیس بک بھی کہلاتا ہے ۔ اس میں آپ ایپ کی بدولت بہت سارے فولڈر ایک ساتھ رکھ سکتے ہیں، ان کی اشکال تبدیل کر سکتے ہیں اور اس کی کچھ تفصیلات بھی شیئر کر سکتے ہیں۔

Advertisement

ہارمنی او ایس آپریٹنگ سسٹم کے بارے یہ کہا جارہا ہے کہ اسے ہواوے کے پروگرامرز نے ازخود تیار کیا ہے اور یہ اوپن سورس پلیٹ فارم ہے، اوپن سورس پلیٹ فارم کا مطلب یہ ہے کہ کوئی بھی اس کے کوڈ کو لے کراس میں کمی بیشی یا اضافہ کرسکتا ہے یا اسے بہتر بنا سکتا ہے دیکھا جائے  تو یہ گوگل کے لئے بہترین جواب ہے کیونکہ گوگل نے اپنے اینڈرائیڈ او ایس کو ہواوے کے فون کے اوپر چلانے سے انکار کردیا تھا ،اس کے بعد سے ہواوے نے اپناذاتی او ایس لانچ کیا ہے اور اس کے بارے میں ایک ویڈیو بھی ریلیز کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version