Advertisement

چلتی گاڑی کا ٹائر بدلنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

اطالوی جوڑے نے چلتی گاڑی میں پھرتی کے ساتھ کم وقت میں ٹائر بدل کر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈرائیور مینوئل زولڈان اور ٹائر چینجر گیانلوکا فولکو نے اٹلی میں گنیز ورلڈ ریکارڈ شو کے سیٹ پر چلتی ہوئی گاڑی کا پہیہ صرف 1 منٹ اور 17 سیکنڈ میں تبدیل کرکے ریکارڈ قائم کیا۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مینوئل کار کو ریمپ پر چلا رہے ہیں، یہیں سے گیانلوکا فولکو اندر آیا اور گاڑی کے چلنے کے دوران کھڑکی سے باہر لٹک کر تیزی سے ٹائر تبدیل کیا۔

واضح رہے کہ ترجمان گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق اس اطالوی جوڑی نے 1 منٹ اور 30 سیکنڈ کے پچھلے ریکارڈ کو توڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version