Advertisement

الیکشن میں جیت ن لیگ کے خلاف عدم اعتماد ہے، راجہ بشارت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ بشارت نے کہا ہے کہ الیکشن میں جیت ن لیگ کے خلاف عدم اعتماد ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ بشارت نے اسمبلی آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں عمران کے بیانیے کی جیت ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام نے لوٹوں کو یکسر مسترد کردیا ہے، وزیر اعلیٰ کا اب اخلاقی طور پر کوئی جواز باقی نہیں رہا، حمزہ شہباز استعفیٰ نہیں بھی دیتے تو فیصلہ تو اب ہوجائے گا۔

راجہ بشارت نے کہا ہے کہ الیکشن میں جیت ن لیگ کے خلاف عدم اعتماد ہے، ان میں اخلاقی جرت نہیں، مجھے نہیں لگتا یہ اب اجلاس میں ہی آئیں گے، وفاق میں وزیراعظم شہباز شریف کی حثیت اب باقی نہیں رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version