ہمت ہے تو آرٹیکل 6 لگا کر دکھائیں، شیخ رشید کا حکومت کو چیلنج

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے حکومت کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمت ہے تو آرٹیکل 6 لگا کر دکھائیں۔
لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ہے کہ جس دن شہباز شریف نے سچ بولا وہ انکی زندگی کا آخری دن ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ لاہور والوں نے پرسوں ضمنی انتخابات میں درست فیصلہ کیا تو حکومت کے تمام اقدامات دھرے کا دھرے رہ جائے گے پھر آرٹیکل 6 تو کیا اس کے قریب بھی بات بھی نہیں جائے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ رانا ثناءاللہ منشیات فروش اور اجرتی قاتل ہے، وہ کیا اس کا باپ بھی آرٹیکل 6 نہیں لگا سکتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

