Advertisement

بجلی کی قیمتوں میں 50 پیسے فی یونٹ اضافہ

بجلی کی بحالی

بجلی

مہنگائی سے پسی عوام پر حکومت کی جانب سے ایک اور بم گرا دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے۔

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ جاری کردیا ہے جو کہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم ستمبرسے3 ماہ کے لیے ہوگا جس سے بجلی صارفین پر12 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

خیال رہے کہ ریلیف پیکج لینے والے صنعتی صارفین اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے جبکہ لائف لائن صارفین پربھی اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترک وزیر خارجہ کی چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات
آسڑیلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز آمد
یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز میسج بھیجنے والا ملزم گرفتار
ججز تقرری کا معاملہ؛ جوڈیشل کمیشن اجلاس کا طلب
چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم توشہ خانہ میں جمع کروا دیا
پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version