Advertisement

کیا آپ ایک منٹ کے اندر اس تصویر میں موجود 7 غلطیاں تلاش کرسکتے ہیں؟

پہیلیاں انسان کے ذہن کی ورزش کے لیے ہوتی ہیں اور یہ آپ کو بتاتی ہیں کہ آپ کا ذہن ان کو حل کر سکتا ہے یا نہیں۔

آج ہم ایک ایسی ہی تصویری پہیلی لائے ہیں جس میں آپ کو7 غلطیاں تلاش کرنی ہیں۔

اگر آپ اس میں کامیاب ہوگئے تو واقعی آپ ذہین ہیں، ہاں یہ بھی یاد رکھیں کہ یہ کام آپ کو صرف 1 منٹ میں کرنا ہے۔

اوپر دی گئی دونوں تصاویر ایک جیسی ہیں لیکن ایک تصویر میں 7 جگہ غلطیاں ہیں، بظاہر ماں اپنے 5 بچوں کے ساتھ مصروف ہے اور دونوں تصویروں میں یہی منظر ہے مگر پھر بھی دونوں تصاویر ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔

Advertisement

کیا آپ غلطیاں تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے اگر نہیں تو ہم بتاتے ہیں۔

پہلا فرق بچی نے ہاتھ میں جو ہرے رنگ کی کتاب پکڑی ہے اس میں سے کراس غائب ہے۔

دوسرا فرق یہ کہ بھالو کی ناک کا رنگ مختلف ہے۔

تیسرا یہ کہ بچی کی پتلون سے پھول غائب ہے۔

چوتھا یہ کہ عورت کی بیلٹ کے بکل کا رنگ مختلف ہے۔

پانچواں یہ کہ نیچے بیٹھے چھوٹے بچے کا سایہ مختلف ہے۔

Advertisement

اور ساتواں یہ کہ نیچے بیٹھی بچی کے پجامے کی ساخت مختلف ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version