Advertisement

وفاق نے قبائلی اضلاع سے صحت کارڈ کی سہولت واپس لے لی ہے، تیمور سلیم جھگڑا

تیمور سلیم جھگڑا

مفت آٹا دینے کے نام پر لوگوں کی تذلیل کی جارہی ہے، تیمور جھگڑا

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر خزانہ تیمورسلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ وفاق نے قبائلی اضلاع سے صحت کارڈ کی سہولت واپس لے لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر خزانہ تیمورسلیم جھگڑا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ایم او یو پر دستخط کا اختیار وزیراعلیٰ کو دے دیا، ہمارا اگلے سال خرچہ85ارب روپے ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ وفاق چاہتا ہے 60 ارب کا بوجھ ہم اٹھالیں، پی ایس پی کی مد میں5ارب روپے قبائلی اضلاع کیلئے مختص تھے، آئی ایم ایف سے معاہدہ ضروری ہے تو آئیں بات کریں۔

 تیمورسلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کے 60 لاکھ افراد کا صحت کارڈ ختم کرنے کو کہا گیا، آئی ایم ایف پرسیاست نہیں کرنی چاہیے یہ پاکستان کیلئے ضروری ہے۔

 خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر خزانہ نے کہا کہ ہم اپنے صوبے کا حق محفوظ بنانا چاہتے ہیں، وفاق نے قبائلی اضلاع سے صحت کارڈ کی سہولت واپس لے لی، آئی ایم ایف سے درست بنیادوں پرمعاہدہ ضروری ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ اگر یہ25ارب اپنے پاس سے لگاتے ہیں تو ہمیں 25 ارب کا خسارہ ہو گا، قبائلی اضلاع کے فنڈ سے متعلق61ارب پر وفاقی حکومت سے وضاحت چاہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
پنجاب حکومت کا انتہا پسندی میں ملوث جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version