Advertisement

اداکار ارجن اور ملائکہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور کی ڈانسر ملائیکہ اروڑا کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔

اداکار ارجن اور ملائکہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں ایک پارٹیمیں دیکھا جاسکتا ہے۔

یاد رہے اداکار ارجن کپور ڈانسر ملائیکہ اروڑا کے ہمراہ اپنی سالگرہ منانے پیرس گئے ہوئے تھے۔

 بالی ووڈ کی معروف ڈانسر ملائیکہ اروڑا کے ساتھ قربتیں بڑھ رہی ہیں۔

Advertisement

انسٹاگرام  پر اداکار ارجن کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکار کو ملائکہ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکار ارجن کپور نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے، جس میں ان کے مداحوں کو ان کے بڑے دن سے “72 گھنٹے پہلے” اداکارہ کے بھیجے گئے تحائف کی جھلک دیکھی جا سکتی ہے۔

یاد رہے کہ ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کچھ عرصے سے ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔

کافی قیاس آرائیوں کے بعد، جوڑے نے 2019 میں اپنے رشتے کو آفیشل کر دیا اور تب سے لے کر اب تک وہ اپنے انسٹاگرام پروفائلز پر اپنی پیاری تصاویربھی پوسٹ کرتے ہیں۔

ملائکہ اروڑا نے انکشاف کیا کہ وہ دونوں مستقبل میں بھی ایک ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version