Advertisement

عمران خان ایک ہارا ہوا شخص ہے، عابد شیر علی

عابد شیر علی

عابد شیر علی

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان ایک ہارا ہوا شخص ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم پر موجود تمام جماعتوں کے مشکور ہیں، گیلانی خاندان کا شکر گزار ہوں انہوں نے پنجاب میں سپورٹ کیا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک ہارا ہوا شخص ہے، شاہ محمود قریشی نے سندھ اور کے پی کے سے لوگ بلائے ہیں، عمران خان لاشوں کی سیاست چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی ملتان میں دھنگا فساد چاہتے ہیں۔

    عابد شیر علی نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی آپ ماضی میں دھندلی سے جیتتے آئے ہیں، کل مسلم لیگ ن کا جلسہ تاریخی تھا جس پر ملتان کے عوام کے مشکور ہیں، کل پنجاب میں شیر جیتے گا۔

  مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ کل کا الیکشن فری اینڈ فیئر ہو گا اور قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا، شاہ محمود قریشی اور عمران خان نے کہا کہ پولنگ اسٹیشن کا وزٹ کریں گے، وہ لاشیں ڈھونڈ رہے ہیں، یہاں لاشیں نہیں ملیں گی سب پر امن ہو گا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہجس بنیاد پر اور آر ٹی ایس کی بنیاد پر الیکشن جیتتے آئے ہیں اب شاہ محمود قریشی سے وہ سپوٹ چھن گئی ہے، مہنگائی فتنہ کورونا کے دور میں انہوں نے ڈالا تھا۔

Advertisement

ا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version