Advertisement

حکومت ترقیاتی اہداف کو موسمیاتی تبدیلی کی ضروریات سے ہم آہنگ کر رہی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ترقیاتی اہداف کو موسمیاتی تبدیلی کی ضروریات سے ہم آہنگ کیا جارہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلی کی بات کی ہے۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی موجودہ دور کی ایک ایسی حقیقت ہے جس کے نتیجے میں پاکستان جیسے ترقی پزیر ممالک شدید متاثر ہورہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں حالیہ بارشیں اور سیلابی صورتحال اسی سلسلے کی ایک کڑی ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت بارشوں کے نقصانات سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں ہر صوبے میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version