Advertisement

الیکشن شیڈول دینا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، فروغ نسیم

فروغ نسیم

سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ الیکشن شیڈول دینا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن شیڈول دینا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، اگر کوئی حلقہ بندی غلط ہے پہلے اسے درست کرائیں پھر الیکشن کرائیں۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے پاس کسی قانون کو کالعدم قرار دینے کا اختیار ہے، حلقہ بندی ساری ای سی پی کرے گی، یہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے، عملدرآمد  کے بجائے سندھ حکومت نے ایک قانون جاری کر دیا۔

فروغ نسیم نے کہا ہے کہ کس یونین کونسل میں کتنے ووٹرز ہوں گے؟ ایک ہی ٹاون میں ایک حلقے میں 10 ہزار اور دوسرے میں 03 ہزار ووٹرز ہیں، سندھ حکومت بھی کہہ رہی ہے کہ بلدیاتی انتخاب کے بنیادی اسٹرکچر کی قانونی ریفارم چاہیے۔

سابق وزیر قانون نے کہا کہ اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے لیے سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا، اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے لیے سندھ حکومت کے ساتھ  کام کر رہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version