تصویر میں موجود یہ دونوں بہنیں آج کی کونسی مشہور اداکارائیں ہیں

آج ہم پاکستانی شوبز انڈسٹری کی دو مشہور اداکاراؤں کی تصاویر آپ کو دیکھا رہے ہیں جو وقت کے ساتھ بہت خوبصورت ہوتی گئیں۔
کچھ انسان بچپن میں بہت معصوم دکھائی دیتے ہیں لیکن جوانی میں وہ بالکل ہی بدل جاتے ہیں جبکہ وہیں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جو بچپن یا جوانی کے اوائل میں تو اتنے خوبصورت نہیں ہوتے مگر وقت کے ساتھ ساتھ خود کو دلکش بنا لیتے ہیں۔
دو مشہور اداکار بہنیں سارہ اور نور خان کے بچپن کی چند تصاویر جس میں وہ بالکل الگ دکھائی دیتی تھیں۔
دونوں بہنیں سارہ اور نور خان پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بہترین اداکاری کے بلبوتے پر مختصر وقت میں منفرد مقام حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں ۔
سارہ اور نور کی بچپن کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

