Advertisement

وزیراعظم نے گرین لائن اور بلیو لائن میٹرو بس سروس کا افتتاح کردیا

میٹرو بس سروس گرین لائن

وزیراعظم شہباز شریف نے میٹرو بس سروس کی گرین لائن  اور بلیو لائن سروسز کا افتتاح کردیا ہے۔

اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک پیغام میں بتایا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے آج بھارہ کہو سے پمز (گرین لائن) اور کورال سے پمز (بلیو لائن) تک پہلی اسلام آباد بس سروس کا افتتاح کیا ہے۔

پمز سے تمام گرین لائن اور بلیو لائن سروس (پنڈی اسلام آباد میٹرو) ریڈ لائن میں ضم ہو جائے گی۔

فیض احمد فیض اسٹاپ سے مسافر اورنج لائن سے ائیرپورٹ تک سفر کر سکتے ہیں۔

ساڑھے 15 کلومیٹر پر محیط گرین لائن میٹرو بس سروس پر 8 مسافر اسٹیشنز ہوں گے، 20 کلومیٹر طویل بلیو لائن میٹرو بس سروس روٹ پر 13 سٹیشنز قائم کئے گئے ہیں۔

ابتدائی طور 30 بسیں فراہم کی گئی ہیں۔کورال سے ہر 6منٹ بعد جبکہ بہارہ کہو سے ہر 10 منٹ بعد بس روانہ ہوگی۔

Advertisement

خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میٹرو، لاہور سپیڈو بس سروس، اورنج ٹرین، ملتان میٹرو، راولپنڈی اسلام آباد میٹرو، اسلام آباد ریڈ لائن، بلیو لائن بس سروس، گرین لائن بس سروس اور اورنج لائن کا آغاز کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version