Advertisement

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکا نوٹیفکیشن جاری

مسیحی ملازمین کو 20 دسمبر تک تنخواہ، پینشن دینے کا حکم

حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافہ کیا گیا ہے جو کہ  2017 کی رننگ بیسک پر کیا گیا ہے۔

 

سرکاری ملازمین کے نئے پے اسکیلز بھی جاری کردئیے گئے ہیں جبکہ تنخواہوں میں کئے جانیوالے اضافے پر انکم ٹیکس لاگو ہوگا ۔

ملازمین کو 2016 سے 2021 تک ملنے والے دس دس فیصد کے پانچ ایڈہاک الاؤنسز و ریلیف بھی تنخواہ میں شامل لرلے یکم جولائی 2022 کی سطع پر منجمد کردئیے گئے ہیں۔

Advertisement

30 جون 2022 سے بھرتی ہونیوالے ملازمین کی بنیادی تنخواہ نئے پے اسکیلز کے مطابق متعین ہوگی۔

اسپیشل الاؤنسز، ہاؤس رینٹ الاؤنس ود یگر الاؤنسز کو 30 جون 2022 کی سطع پر منجمد کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version