Advertisement

رنویر اور دیپیکا کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی خوبصورت تصویر وائرل ہوگئی۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون مجوان فیشن شو 2022 میں پہلی بار ایک ساتھ ریمپ پر واک کرتے نظر آئے۔

تاہم جوڑے نے ڈیزائنر منیش ملہوترا کے ملبوسات کی نمائش کرتے ہوئے ریمپ پر واک کی۔

سوشل میڈیا پر دیپیکا پڈوکون اور رنویر کی  تصویر وائرل ہو رہی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

فیشن شو کا اہتمام شبانہ اعظمی نے اپنی این جی او مجوان ویلفیئر سوسائٹی کے اشتراک سے کیا۔

واضح رہے کہ  اس فیشن شو کی تقریب میں گوری خان، کرن جوہر، ودیا بالن، نورا فتیحی سمیت کئی بڑی شخصیات کو دیکھا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
شہباز شریف کی آسٹریا کے چانسلر سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق
کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کا ایئر ہیڈکوارٹرز کا دورہ؛ پاک بحرین دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version