کھانا دیر سے دینے پر بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

قتل
کھانا دیر سے دینے پر بیٹے نے کلہاڑی مار کر ماں کو قتل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ شکار پور کے نواحی علاقے رستم تھانے کی حدود میں گاؤں سعیدو شر میں پیش آیا جہاں ظالم بیٹے نے کھانا دیر سے دینے پر اپنی بوڑھی ماں کو کلہاڑی سے مار کر قتل کردیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کرنے کے بعد ملزم راشد موقعے سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ پولیس نے لاش کو ضروری کارروائی کے لیے مقامی اسپتال منتقل کر دیا ہے اور علاقے کی ناکہ بندی کر کے فرار ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement