Advertisement

خاتون کسٹم افسر کا والد کو انوکھا سرپرائز، والد حیران ہوگئے

باپ اور بیٹی کا رشتہ پوری دنیا میں کوئی مماثلت نہیں رکھتا،باپ امید اور تحفظ کی کرن ہوتے ہیں اور اسی طرح بھائی اور بیٹے بھی ہوتے ہیں لیکن جب بیٹیاں اور بہنیں چمکتی ہیں تو ان کی کامیابی کی اندھی روشنی کہکشاں کے کسی بھی ستارے سے زیادہ روشن ہوتی ہے۔

حال ہی میں ایک کسٹم پولیس افسر جنکا نام ’حرا علی‘ ہے نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے والد کو ایک انوکھا سرپرائز دیتی ہیں جس پر ان کے والد حیران رہ جاتے ہیں۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرا علی ایک نئی گاڑی سے اترتی ہیں اور اپنے والدِ محترم کو سیلیوٹ کرتی ہیں،جس کے بعد ان کے والد کی خوشی آسمان کو چھو رہی ہوتی ہے اور بیٹی کو مبارکباد بھی دیتے ہیں۔

ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ ڈرامہ سیریل ’صنف آہن‘ کا او یس ٹی چل رہا ہے۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے خوب پسند کی گئی کسی نے انہیں نئی گاڑی کی مبارکباد پیش کی تو کسی نے ان کے والد کی لمبی زندگی کی دعا کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version