آئین کی خلاف ورزی سے منتخب وزیراعلی کا حلف لینا بھی غیر آئینی ہے، عمر سرفراز

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر سر فراز چیمہ نے کہا ہے کہ آئین کی خلاف ورزی سے منتخب وزیراعلی کا حلف لینا بھی غیر آئینی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر سر فراز چیمہ نے لکھا کہ ڈپٹی اسپیکر نے پہلے ۱۶ اپریل کو ایک جعلی الیکشن کے بعد غیر آئینی وزیراعلی کو کامیاب قرار دیا۔
ڈپٹی اسپیکر نے پہلے ۱۶ اپریل کو ایک جعلی الیکشن کے بعد غیر آئینی وزیراعلی کو کامیاب قرار دیا اور آج ایک مرتبہ پھر ملی بھگت سے آئین و قانون شکنی کے ذریعے وزیراعظم کے بیٹے کا حلف لیا گیا، آئین کی خلاف ورزی سے منتخب وزیراعلی کا حلف لینا بھی غیر آئینی ہے
— Omar Sarfraz Cheema (@OmarCheemaPTI) July 23, 2022
جاری کردہ ٹوئٹ میں عمر سر فراز چیمہ لکھتے ہیں کہ اور آج ایک مرتبہ پھر ملی بھگت سے آئین و قانون شکنی کے ذریعے وزیراعظم کے بیٹے کا حلف لیا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ آئین کی خلاف ورزی سے منتخب وزیراعلی کا حلف لینا بھی غیر آئینی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News