Advertisement

پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن

پنجاب میں عام انتخابات کی تیاریوں کا آغاز، الیکشن کمیشن کی تمام متعلقہ ونگز کو ہدایات جاری

الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں  1 قومی اور 2 صوبائی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ شیڈول کے مطابق این اے 157 ملتان، پی پی 241 بہاولنگر اور پی پی 139 شیخوپورہ میں پولنگ 11 ستمبر کو ہوگی۔

امیدوار 3 سے 5 اگست تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے جبکہ الیکشن کمیشن 25 اگست کو امیدواروں کو نشان الاٹ کریگا۔

خیال رہے کہ این اے 157 ملتان کی نشست پی ٹی آئی کے زین قریشی کے استعفے سے خالی ہوئی جبکہ پی پی 138 ن لیگ کے جلیل شرقپوری کے استعفے کے باعث خالی ہوئی اور پی پی 241 ن لیگ کے کاشف محمود کی جعلی ڈگری پر ناہل ہونے کی وجہ سے خالی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version