Advertisement

شادی کے پہلے سال ہی واپس اپنے گھر بھاگنا چاہتی تھی، فرح خان کا انکشاف

فرح خان کسی تعریف کی محتاج نہیں وہ نامور بالی ووڈ ڈائیریکٹر اور کوریو گرافر ہیں ، جنھوں نے سال 2004 میں فلم ایڈیٹر شریش کُندرا سے شادی کی اور اب ان کے تین بچے بھی ہیں۔

حال ہی میں فرح خان نے ایک ٹی وی پروگرام کے دوران شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ’شادی اس وقت کرنی چاہیے جب آپ کو بہترین جیون ساتھی ملے، میرے لیے شادی کا پہلا سال انتہائی مشکل ثابت ہوا تھا، میں واپس اپنے گھر بھاگنا چاہتی تھی’۔

فرح خان نے مزید بتایا کہ میرے لیے شادی کے پہلے سال میں ایڈجسٹ کرنا بہت زیادہ مشکل ہوگیا تھا۔

واضح رہےکہ بالی ووڈ کی معروف کوریوگرافر اور ہدایت کارہ فرح خان  اپنے شوہر شریش کندرا سے عمر میں 12 سال بڑی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version