Advertisement

گندگی کے اثرات، شہر میں ڈائریا اور گیسٹرو کے مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی

ڈائریا اور گیسٹرو

بڑی عید پر جانوروں کی رونقیں اور اس کے باعث جگہ جگہ گندگی نے شہر بھر میں ڈائریا اور گیسٹرو کی بیماری کو جنم دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عید پر جانوروں کی قربانی، برسات کے باعث ٹھرے ہوئے پانی اور جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر نے عوام میں ڈائریا اور گیسٹرو کی وباء عام ہوگئی ہے۔

کراچی میں گندگی اور تعفن کی وجہ سے شہر میں ڈائریا اور گیسٹرو کی وباء مزید پھیلنے کا خدشہ ہے۔

جناح اسپتال میں اس وباء کے معمول سے زائد رپورٹ ہوئے ہیں عید کے پہلے روز سے اب تک یومیہ 30 تا 40 مریض اسی کی شکایت لے کر آرہے ہیں۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ ضرورت سے زیادہ گوشت کھانے سے بھی طبیعت بگڑ رہی ہے لیکن اصل وجہ گندگی اور تعفن ہے۔

Advertisement

ایسی صورتحال میں شہری پانی کو ابال کر پیئے اور صفائی کا خاص طور پر خیال رکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version