Advertisement

پاک بحریہ اور چینی بحریہ کے مابین دو طرفہ مشق کا انعقاد

پاک بحریہ اور چینی بحریہ

پاک بحریہ اور چینی بحریہ کے مابین دو طرفہ مشق سی گارڈینز 2022 کا انعقاد کیا گیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چین کے شہر شنگھائی میں پاک بحریہ اور چینی بحریہ کے مابین دو طرفہ مشق سی گارڈینز 2022 کا انعقاد کیا گیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے بتایا کہ پاک بحریہ میں نئے شامل ہونے والے جہاز پی این ایس تیمور نے چینی بحریہ کے بحری و ہوائی جہازوں اور آبدوزوں کے ہمراہ مشق میں حصہ لیا۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا تھا کہ مشق سی گارڈینز 2022 کا مقصد مختلف قسم کے سمندری خطرات کے خلاف پیشہ وارانہ تجربات کا تبادلہ اور بحری تعاون کا مزید فروغ ہے۔

ترجمان پاک بحریہ نے بتایا کہ یہ بحری مشق خطے میں محفوظ و مستحکم میری ٹائم ماحول  کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی۔

Advertisement

ترجمان کا کہنا تھا کہ مشق کا مقصد سمندری خطرات کیخلاف پیشہ وارانہ تجربات کا تبادلہ  اور تعاون کا فروغ دینا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسحاق ڈار نیویارک پہنچ گئے؛ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے
وزیراعظم کی آج سے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت متوقع
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
588 خطرناک عمارتیں منہدم نہ ہو سکیں، شہریوں کی زندگیاں خطرے میں
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version