Advertisement

ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب رانا عبدالجبار کی تعیناتی لاہورہائی کورٹ میں چیلنج

جیلوں میں بندقیدیوں کوسہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کا تحریری فیصلہ جاری

شیخ رشید نے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب رانا عبدالجبارکی تعیناتی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔ 

لاہور ہائی کورٹ میں شیخ رشید کی جانب سے دائر درخوات میں وزیراعلی پنجاب، چیف سیکریٹری اور رانا ثنااللہ سمیت دیگرکو فریق بنایا گیا ہے۔

سابق وزیرداخلہ نے اظہرصدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے عدالت میں درخواست دائر کی جس میں انھوں نے مؤقف اختیار کیا کہ ڈی جی اینٹی کرپشن کی تعیناتی خلاف قانون ہے۔

وکیل شیخ رشید نے مؤقف اپنایا کہ 20 ویں گریڈ کے افسرکو ڈی جی اینٹی کرپشن نہیں لگایا جا سکتا۔ رانا عبدالجبار کا رانا ثنااللہ کے ساتھ تعلق ہےاسی بنیاد پرانہیں ڈی جی اینٹی کرپشن لگایا گیا ہے۔

وکیل اظہرصدیق نے عدالت میں درخواست میں مؤقف پیش کیا کہ رانا عبدالجبار کے خلاف عدالتوں میں فوجداری مقدمات زیر سماعت ہیں۔ عدالت سے استدعا ہے کہ  رانا عبدالجبار کو بہ طورڈی جی اینٹی کرپشن فوری کام سے روکا جائے۔

Advertisement

شیخ رشید کی جانب سے درخواست میں یہ بھی استدعا کی گئی رانا عبدالجبار کو ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے عہدے سے ہٹایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version