Advertisement

جہاز کی سیٹ کے نیچے یہ خفیہ بٹن کیا کام کرتا ہے؟ وہ راز جو اکثر لوگوں کو معلوم نہیں

جہاز میں اکثر لوگوں نے سفر کیا ہوگا لیکن وہ اس خفیہ بٹن کے بارے میں نہیں جانتے ہوں گے لیکن آج ہم آپ کو اس حوالے سے اہم راز بتائیں گے۔

طیارے میں مسافروں کی سیٹ کے بیرونی یعنی آرم ریسٹ (Armrest) کے نیچے ایک خفیہ بٹن موجود ہوتا ہے جو آپ کو زیادہ جگہ فراہم کر سکتا ہے۔

جب آپ کو سیٹ سے کھڑے ہونے اور اوور ہیڈ بن سے اپنا سامان اٹھانے کے لیے مزید جگہ کی ضرورت ہو تو فلائٹ کے اختتام پر اس بٹن کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement

اس بٹن کو دبانے سے آپ کی نشت یعنی جہاں آپ اپنا ہاتھ رکھتے ہیں وہ اوپر کی جانب اٹھ جاتا ہے جس کے بعد آپ اپنی ٹانگیں باہر نکال کر آرام سے کھل کر بیٹھ سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version