Advertisement

علی ظفر کی اہلیہ نے میشا شفیع کیس پر خاموشی توڑ دی

پاکستانی گلوکار علی ظفر اور ان کی اہلیہ عائشہ فضلی پاکستان شوپز انڈسٹری میں ایک ایسی جوڑی ہے جسے لوگ خوب پسند کرتے ہیں۔

یہ جوڑی سوشل میڈیا پر اپنی نجی زندگی کا زیادہ  تر حصہ  شیئر کرنا پسند نہیں کرتی۔

اس جوڑے کو ماضی میں کافی نقصان پہنچا ہے کیونکہ علی ظفر کو میشا شفیع کی جانب سے ہراساں کرنے کے الزامات کا سامنا کرنا پڑا تھا جو ایک ہائی پروفائل آرٹسٹ بھی ہیں تاہم  کیس کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہوااور اب بھی عدالتوں میں گھسیٹا جا رہا ہے لیکن عائشہ اور بچوں کو بھی علی  ظفر کے ساتھ پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

حال ہی میں علی ظفر کی اہلیہ نے انسٹاگرام پر  سوال و جواب کا سیشن رکھا جہاں ان سے ساری صورتحال کے بارے میں پوچھا گیا اور کیا وہ سمجھتی ہیں کہ علی ظفر بے قصور ہیں؟  تو انہوں نے کہا کہ بلکل! جب بلیک میلنگ شروع ہوئی تو میں وہاں موجود تھی اور دیکھا کہ سارا معاملہ کیا ہے۔

Advertisement

عائشہ فضلی نے کہا کہ بہت کچھ ہے جس کا ہم نے پردہ فاش کیا ہے۔

علی ظفر اور عائشہ فضلی کے دو بچے بھی ہیں جن کے نام’اذان‘ اور ’علیزہ‘ ہے۔

واضح رہے کہ پاکستانی نژاد کینیڈین اداکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر ہراسگی  کے الزامات عائد کیے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version