Advertisement

22 جولائی جو ارکان اسمبلی نہیں آئے گا وہ نااہل ہو جائے گا، سبطین خان

سبطین خان کا بیان

اپوزیشن لیڈرسبطین خان نے کہا ہے کہ22 جولائی جو ارکان اسمبلی نہیں آئے گا وہ نااہل ہو جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈرسبطین خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیاست میں ملاقاتوں میں ہرج تو کوئی نہیں ہے، ق لیگ چوہدری پرویز الہٰی اور چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ کھڑی ہے، ق لیگ ایک ہی ہیں، 22 جولائی جو ارکان اسمبلی نہیں آئے گا وہ نااہل ہو جائے گا۔

دوسری جانب سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے بندے پورے ہیں تو الیکشن لڑ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے بندے کس طرح پورے ہو سکتے ہیں ان کی پارلیمانی پارٹی میں 144بندے تھے، ہمیں آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت کی ملاقاتوں سے کوئی تحفظات نہیں۔

Advertisement

راجہ بشارت نے کہا ہے کہ ہمارے اتحاد کی تعداد سے بڑھ کر ہمیں ووٹ ملیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version