ن لیگ کی انا کی وجہ سے پنجاب تین ماہ آئینی و سیاسی بحران کا شکار رہا، عمر سرفراز

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ ن لیگ کی انا کی وجہ سے پنجاب تین ماہ آئینی و سیاسی بحران کا شکار رہا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ نے لکھا کہ ن لیگ کی ضد، انا کی وجہ سے پنجاب تین ماہ آئینی و سیاسی بحران کا شکار رہا، آئین و قانون شکنی انتظامیہ اور پولیس کے ذریعے وزیراعلی اور گورنر کے دفاتر پر قبضہ کیا گیا۔
ن لیگ کی ضد انا کی وجہ سے پنجاب تین ماہ آئینی و سیاسی بحران کا شکار رہا، آئین و قانون شکنی انتظامیہ اور پولیس کے ذریعے وزیراعلی اور گورنر کے دفاتر پر قبضہ کیا گیا
— Omar Sarfraz Cheema (@OmarCheemaPTI) July 22, 2022
جاری کردہ ٹوئٹ میں عمر سرفراز چیمہ لکھتے ہیں کہ بیرونی سازش کے ذریعے مسلط مافیا نے پاکستانی معیشت تباہ کر دی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ نالائق مہنگائی ختم کرنے کے دعویداروں نے اپنے لئے این آر او کے بدلے ملکی مفاد کا سودا کیا ۔
بیرونی سازش کے ذریعے مسلط مافیا نے پاکستانی معیشت تباہ کر دی ہے
نالائق مہنگائی ختم کرنے کے دعویداروں نے اپنے لئے این آر او کے بدلے ملکی مفاد کا سودا کیا #MandateVsMafia pic.twitter.com/kFy5Zx5kRp
Advertisement— Omar Sarfraz Cheema (@OmarCheemaPTI) July 22, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News