Advertisement

’’مصالحے کھانوں میں استعمال کریں، رشتوں میں نہیں‘‘

امر خان

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ امر خان کی نئی تصویر دلچسپ کیپشن کے ساتھ سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

امر خان نے انسٹا گرام پرگزشتہ روز تصویر شیئر کی جس میں وہ بورڈ کے آگے بیٹھ کر گہری سوچ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

بورڈ پر لکھا ہے ’مصالحے کھانوں میں استعمال کریں، رشتوں میں نہیں‘۔

اس سے قبل پاکستان کے دو با صلاحیت فنکاروں گلوکار علی سیٹھی اور گلوکارہ شائی گل کے گائے پسوڑی سونگ پر امر خان نے نیویرک کی گلیوں میں خوب رقص کیا ، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ویڈیو دیکھیں:

شیئر کی گئی ویڈیو میں امبر خان نے سیاہ رنگ کا مغربی لبا س پہنا ہو اہے اور وہ سونگ میں مگن  ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے نیدرلینڈ کی گلوکارہ ایما حیسٹرز نے کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا مقبول ترین پاکستانی گانہ ’پسوڑی‘ گا کر سب کو حیران کر دیا تھا۔

Advertisement

اس کے علاوہ بھارتی اداکارہ شہناز گل کی بھی پسوڑی پر رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version