Advertisement

دائرے کے بیچ میں آپ نے کون سا رنگ دیکھا؟ درست جواب آپکی ذہانت سے متعلق کچھ بتائے گا

دماغ کی ورزش کے لیے اکثر سوشل میڈیا پر ایسی دلچسپ پہیلیاں وائرل ہو جاتی ہیں جو الجھن میں ڈال دیتی ہیں۔

آج ہم ایک ایسی ہی پہیلی کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں جس کا درست جواب آپکی شخصیت سے متعلق اہم راز بتائے گا۔

تصویر میں موجود دائرے کے بیچ میں جو رنگ کو آپ سب سے پہلے دکھے گا آپ کو وہ بتانا ہے،تو آپ نے پہلے کون سا رنگ دیکھا؟

اگر آپ نے دائرے کے بیچ میں پہلے نیلے رنگ کو دیکھا ہے تو مائنڈز جرنل کے مطابق آپ 100 اور120 ہرٹز رینج میں دماغی لہروں کی فریکوئنسی استعمال کرتے ہیں، اور زندگی کے تصورات کو اچھی طرح سے سمجھتے ہیں۔

آپ کے لیے پیچیدہ فیصلے کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔

Advertisement

جرنل میں بتایا گیا ہے کہ بہت زیادہ ذہانت کے علاوہ، آپ ایک مؤثر کارکن اور ایک اچھے ٹیم کے کھلاڑی ہیں، لوگ آپ پر بھروسہ کرتے ہیں کیونکہ آپ ایماندار ہیں اور اپنی رائے واضح طور پر بیان کرتے ہیں۔

مصیبت کے وقت، لوگ پیچیدہ معاملات سے نمٹنے کے لیے آپ کی مدد بھی لیتے ہیں۔

لیکن اگر آپ کو پہلے سرخ رنگ نظر آیا ہے تو آپ 150 اور 180 ہرٹز رینج میں دماغی لہروں کی فریکوئنسی استعمال کرتے ہیں۔

جس کا مطلب ہے کہ آپ کے پاس اوسط سے زیادہ ذہانت ہے، مسائل کو حل کرنا آپ کے لیے کوئی بڑی بات نہیں ہے۔

جرنل کے مطابق لوگ اپنی مشکلات کے دوران آپ کے منتظر ہیں، آپ ایک فطری رہنما ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ لوگوں پر آپ کا بہت اثر ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version