ایل این جی کے نئے معاہدے پر بات چیت کے لئے وزیراعظم کا دورہ قطر کا امکان

وزیراعظم
قطر کے ساتھ ایل این جی کے نئے معاہدوں پر مشاورت کے لئے وزیراعظم کی جانب سے 2 روزہ دورے کا امکان ہے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کل 2 روزہ دورے پر قطر روانہ ہونگے ۔
دورہ قطر کے دوران وہ قطری قیادت سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔
وزیراعظم دورہ قطر کے دوران ایل این جی کے نئے معاہدے کی بات کریں گے اور حکومت کی جانب سے نئے معاہدے میں کچھ شرائط نرم کرنے پر بھی زور دیا جائے گا۔
اسکے علاوہ اس دورے میں قطر سے انریجز ٹرمنل کی کی تعمیر پر بھی بات کی جائے گی ۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

