Advertisement

عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ کا ’صبر‘ سے متعلق نیا پیغام سامنے آگیا

بشری اقبال

رواں سال جون کے مہینے میں وفات پانے والے ٹی وی میزبان، مذہبی اسکالر اور سیاست دان مرحوم ڈاکٹرعامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے سوشل میڈیا پر صبر سے متعلق نیا پیغام شئیر کیا ہے۔

بشریٰ اقبال نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا کہ زندگی کی کتاب پر ایک ایک ورق سچائی اور ایمانداری کی سیاہی سے لکھیے تا کہ ہمارے بعد جب اس کتاب کو کوئی پڑھے تو آپ کو اچھے لفظوں میں یاد رکھ سکے۔

Advertisement

بشریٰ اقبال نے دانیہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’ایسا بھی کیا پیسے کا لالچ کہ کسی انسان کی جان، مال، عزت سب کھا جاؤ، وہ بھی جھوٹ اور الزامات کی بنیاد پر‘۔

اُنہوں نے کہا کہ ’دنیا کی عدالت میں انسان کتنے ہی جھوٹ بول لے لیکن اللّٰہ تعالیٰ کی عدالت میں زبان نہیں اعضاء بولیں گے‘۔

عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ نے مزید کہا کہ ’وہاں جب سی سی ٹی وی چلیں گے تو کوئی راہِ فرار نہیں ملے گی‘۔

اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ کے ہیش ٹیگز میں یہ بھی لکھا ہے کہ ’اللّٰہ سے ڈرو، اللّٰہ سب جانتا ہے‘۔

بشریٰ اقبال نے اپنے ٹوئٹ میں کسی بھی فرد کا نام واضح نہیں کیا لیکن صارفین کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اُنہوں نے یہ ٹوئٹ عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ کے لیے پوسٹ کی ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version