Advertisement

نوجوانون کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، صدر مملکت

صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ کی 26ویں گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے پر زور دینا ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ تعلیمی ادارے معیاری ہوں گے تو ہر گریجوایٹ ایک انسٹی  ٹیوشن بن سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اساتذہ نے علم کی روشنی سے اپنے طالب علوں کا سینہ کھولا ہے اور آپکی عملی زندگی کے لئے راستے کھولے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کمیونیکیشن ایک آرٹ ہے، بہت سے لوگ انسان کو صرف اسکی زبان سے جانتے ہیں لیکن اس کے عمل سے واقفیت نہیں ہوتی ہے۔

Advertisement

صدر مملکت نے کہا کہ وقت کے ساتھ ساتھ تعلیمی نظام ایک بڑی تبدیلی آئی ہے جس کے زیر اثر سب کام ٹیکنالوجی کی بنیاد پر ہورہے ہیں اور نتیجتاً طالب علموں کی ذہنی صلاحیت میں کمی واقع ہونا، آزادانہ فیصلے کرنے کی صلاحیت ختم ہورہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک زمانہ تھا کہ دنیا کی ترقی نیشنل ریسورسس پر ہوتی تھی لیکن اب زیادہ اہمیت عقل اور شعور پر ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version