Advertisement

عید کی خوشیوں پر ڈکیتوں کے وار

ڈاکو

ڈاکو

سیالکوٹ میں عید کی خوشیوں پر ڈکیتوں نے وار کردیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں سٹی سرکل  کے علاقے حاجی پورہ بن میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی، جہاں عید ملنے کے لئے بیوی بچوں کو لے کر سسرال آنے والے شہری کی فیملی لٹ گئی۔

ڈاکو اسلحہ کے زور پر دس لاکھ روپے مالیت کا سونا چھین کر فرار ہو گئے۔

پولیس کی جانب سے  مقدمہ تو درج کر لیا گیا ہے لیکن تاحال کوئی ڈکیت گرفتار نہیں ہوسکا۔

واضح رہے کہ کچھ ماہ قبل گوجرانوالہ کے پوش علاقے ماڈل ٹاؤن میں بھی  ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی تھی۔

Advertisement

 پولیس کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ڈاکو نجی کمپنی کی کیش وین سے ڈیڑھ کروڑ روپے نقدی چھین کر فرار ہوگیا۔

متاثرہ شخص نے بتایا تھا کہ ڈاکو واردات کرنے کے بعد گوندلا والا روڈ کی طرف فرار ہوا۔

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ  علاقے کی ناکہ بندی کی گئی جبکہ  ڈکیتی کی واردات عون محمد سے ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی طلبہ پر تشدد؛ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کرغزستان روانہ
کرغزستان سے 140پاکستانی طلبہ کی لاہور واپسی، وزیر داخلہ نے استقبال کیا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آؤٹ پیکج کے حصول کیلئے مذاکرات
این اے 148 ضمنی انتخابات: عوام کی سہولت کیلئے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ کمی
وزیراعلیٰ سندھ نے ایس ایچ او کورنگی انڈسٹریل ایریا کو معطل کردیا
Next Article
Exit mobile version